پریس ریلیز اعلان مجلس عزا، مولانا وضاحت حسین شاہ خطاب فرمائیں گے

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (پریس ریلیز) 17 اپریل 2016 بمطابق 9 رجب المرجب زیر اہتمام راجہ امیر زمان امام بارگاہ قیصر شہزادہ علی اصغر علیہ السلام، القائم ٹائون پنڈوڑیاں ضلع اسلام آباد میں ٹھیک صبح 10 بجے جشن ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام منعقد ہو گا۔

جس میں شیر اہل بیت شوکت رضا شوکت، ذاکر اہل بیت سید علی رضا، ذاکر حبیب رضا جھنڈوی، علامہ محمد عباس رضوی، ذاکر قمر رضا نقوی، ذاکر غلام عباس رتن، ذاکر صیہب مہندی، مولانا وضاحت حسین شاہ خطاب فرمائیں گے۔