وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا بیلجیم پہنچنے پر ائیرپورٹ پر استقبال کی تصویری جھلکیاں

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو ویک کی تقریبات میں شرکت کے لئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارو ق حیدر خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پر پیر کے روز بلجیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ گئے ہیں۔

برسلز ائرپورٹ پر ان کا استقبال چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی قیادت میں ایک وفدنے کیا۔

وزیراعظم کا استقبال کرنے والوں میں کشمیر کونسل ای یو کے سینئر رہنماء سردار صدیق، دیگر شخصیات چوہدری جہانگیر، مرزا شبیر، مرزا مقصود، سید زاہد شاہ کاظمی، میجر (ر) زاہد، جبارخان، راجہ خالد اور راجہ جاوید شامل تھے۔

وزیراعظم فاروق حیدر کے ہمراہ ان کی کابینہ کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق، ایم ایل اے برائے اوورسیز راجہ جاوید اقبال بھی بلجیم آئے ہیں۔

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome

Raja Farooq Haider Welcome