وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

Nawaz Sharif And Raheel Sharif Meating

Nawaz Sharif And Raheel Sharif Meating

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے متعلق امور پر غورکیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کو دوران ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر غور کیا گیا۔