وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کر لیا

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) اجلاس میں وزرا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ایم کیو ایم سے جاری مذاکراتی عمل اور کراچی آپریشن کی نتیجہ خیزی پر بات ہو گی۔ اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے حالیہ فیصلوں پر بھی غور و خوض ہو گا۔

ذرائع کے مطابق بعض اہم سیاسی فیصلوں کے حوالے سے اجلاس نہایت اہم ہے۔ اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں سے ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔