وزیراعظم نواز شریف نے ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم نواز شریف نے ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی، رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ دورانیے میں کمی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی بجلی حکام کو ہدایت، ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے، وازیراعظم۔

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo

Nawaz Sharif– Breaking News – Geo