وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی پیرس میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت

Pakistan PM Nawaz

Pakistan PM Nawaz

پیرس (میاں عرفان صدیق) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی پیرس میں دہشت گردوں کے حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔

اور عوام اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور شرپسندوں کو کیفر کردار تک پہنجانے میں مدد کرے گا۔

وزیراعظم نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کے خاندانوں سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔