وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول، نواز شریف کو عمران فوبیا ہو گیا: پی ٹی آئی

Mehmood Qureshi and Bilawal

Mehmood Qureshi and Bilawal

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے صاف صاف کہہ دیا کہ وزیر اعظم کو خود کو ابھی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں اپنی وضاحت پیش کریں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیر اعظم سے یہ بھی مطالبہ کر دیا کہ وہ اپنی نصیحت اور اپنے کہے کے مطابق خود ہی مستعفی ہو جائیں۔