سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے سیکر یٹری یورپین کونسل ملاقات کر رہے ہیں

فرانس (زاہد مصظفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر و سابق وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے دورہ فرانس کے دوران سیکر یٹری یورپین کونسل سے خصوصی ملاقات کی۔‎

SYED YOUSIF RAZA GILANI

SYED YOUSIF RAZA GILANI