وزیراعظم تھیریسا مے اسمبلی میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل لائینگی

Theresa May

Theresa May

مانچسٹر ( چوہدری عارف) برطانیہ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ ملکہ کے خطاب کے موقع پر بل پڑھے گی جس سے سابقہ قانون ختم ہو جائیگا جس کے تحت برطانیہ یوپی یونین کا حصہ بنا تھا۔

یورپی یونین کے قوانین کی بلادستی ختم ہو جائے گی وہ پریس کے لوگوں کے ساتھ با چیت کر رہی تھیں انکا کہنا تھا کہ اس سے طاقت اور اختیارات بر طانیہ پارلیمنٹ کے پاس واپس آ جائیں گے ۔برطانیہ وزیراعظم نے یہ بات اپنی پارٹی کے کنونشن سے پہلے بتائے تاکہ کنونشن پر یورپی یونین کی علیحدگی کے مسائل چھائے رہیں۔