وزیراعظم کی ترک صدر کی بیٹی کے بیاہ میں شرکت، نکاح پر بطور گواہ دستخط

Nawaz  Sharif Signing as a Witness

Nawaz Sharif Signing as a Witness

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کو شادی کی تقریب میں مدعو کیا تھا ۔ تقریب میں چار ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔

وزیراعظم نے نہ صرف نکاح کی تقریب میں شرکت کی بلکہ بطور گواہ نکاح نامے پر دستخط بھی کیے۔