پریل ٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد

کراچی : پریل ٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کینیڈا میں پاکستانی بچوں کی تعلیم میں مہمان خصوصی آباد کے مرکزی چیئرمین حنیف گوہر، ممتاز تاجر رہنما عتیق میر، پریل ٹری کے سی ای او شاہد حمید، ڈائریکٹر محترمہ شبنم رشید اور دیگر شریک ہیں۔

Karachi Event

Karachi Event