ملکہ میں پرائیویٹ سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

Malka

Malka

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ایڈیٹر روزنامہ دنیا گوجرانوالہ ڈاکٹر جاوید اکرم آج 28 مارچ بروز سوموار نواحی موضع ملکہ میں پرائیویٹ سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

تقریب تقسیم انعامات غزالی پبلک سکول ملکہ کیمپس میں منعقد ہو گی ۔جس میں سکول ھذاکے بچوں کو پوزیشن حاصل کرنے پر انعامات دئیے جائیں گے ۔تقریب صبع 9بجے شروع ہو گی۔