پرائیویٹ اسکولوں نے ہزاروں کے فیس کارڈ بچوں کے ہاتھوں میں تھما دئیے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سرکاری آرڈر نظر انداز کر دئیے گئے۔پرائیویٹ اسکولوں نے ہزاروں کے فیس کارڈ بچوں کے ہاتھوں میں تھما دئیے۔

عوام کا شدید رد عمل ۔ڈی سی او گجرات سے ایکشن لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے گلیانہ اور گردونواح کے بیشتر پرائیویٹ اسکولوں نے ڈی سی ا و گجرا ت کے ا حکا ما ت ہوا میں اڑا دئیے اور غریب عوام کے بچوں کو 3ما ہ کی فیس یک مشت جمع کروا نے کے با قا عدہ کا رڈجا ری کر دئیے جسے وا لدین نے شدید رد عمل کا ا ظہا ر کیا ہے اور ڈی سی او گجرا ت سے مطا لبہ کیا ہے کہ پرا ئیویٹ اسکولوں میں یک مشت فیس جمع کرنے والوں کے لا ئسنس منسو خ کیے جا ئیں۔

وا ضع رہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کے ما لکا ن عملے کو 5سے10ہزا ر روپے تک ما ہ وار تنخواہ دیتے ہیں جس سے گھر کا چولہا جلا نے میں دشوا ری کا سا منا کرنا پڑتا ہے۔