پروفیسر ساجد الرحمن نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پروفیسر ساجد الرحمن نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ۔ریلوے اسٹیشن پر شاندار استقبال۔ پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔

تفصیل کے مطابق شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس کے مشہور ریلوے اسٹیشن گار دی نارڈ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئر مین راجہ علی اصغر۔ سابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ ۔راحیل بٹ ۔محسن بٹ ۔راشد بٹ۔محمد افضل لنگاہ اور دوسرے افراد شامل ہیں ۔راجہ علی اصغر اور جاوید اختر بٹ نے ساجد الرحمن کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome

Prof Sajid ur Rehman Warm Welcome