جون ایلیا

تاریخ پیداءش : 14 / 12/ 1937

فلسفہ، منطق، اسلامی تاریخ، اسلامی صوفی روایات، اسلامی سائنس، مغربی ادب اور واقع کربلا پر جون کا علم کسی انسائکلوپیڈیا کی طرح وسیع تھا۔ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔

تاریخ اشاعت : 2010-06-21
Publicité

جون ایلیا

فلسفہ، منطق، اسلامی تاریخ، اسلامی صوفی روایات، اسلامی سائنس، مغربی ادب اور واقع کربلا پر جون کا علم کسی انسائکلوپیڈیا کی طرح وسیع تھا۔ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔

تاریخ اشاعت : 2010-06-21

جان ڈالٹن

جان ڈالٹن نے مرض رنگوندا کی تحقیق کی اور کیفیت دریافت کی جسے ڈالئنیٹ کہتے ہیں۔ 1793 میں نیوکالج مانچسٹر میں ریاضی اور طبیعات کی تعلیم دی۔

تاریخ اشاعت : 2010-05-26

تان سین

ہندوستان کا موسیقار اعظم تھا۔ انہیں ادب سے میاں تان سین کہا جاتا ہے۔ دربار اکبر اعظم کا ایک رتن تھا۔ تان سین گوالیا ر میں پیدا ہوا۔ پیدائشی لحاظ سے تو ہندو تھے لیکن جوانی میں اسلام قبول کیا۔

تاریخ اشاعت : 2010-04-26

تابش دہلوی

تابش دہلوی دہلی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پہلا شعر تیرہ برس کی عمر میں کہا تھا جب کہ ان کی پہلی نظم یا غزل انیس سو اکتیس میں نئی دہلی کے مشہور جریدے ساقی میں شائع ہوئی۔

تاریخ اشاعت : 2010-04-22

ثانیہ مرزا

ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔

تاریخ اشاعت : 2010-04-01

شعیب ملک

شعیب ملک 1 فروری 1982 کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔

تاریخ اشاعت : 2010-03-30

چاسر

تیرہ سو اُنہتر میں چاسر کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا جو اٹلی میں دانتے کی نظموں کا ہوا تھا۔

تاریخ اشاعت : 2010-03-21
Next 
Publicité
 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 30°C لاھور
GeoUrdu Weather 29°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 29°C کراچی
GeoUrdu Weather 29°C ملتان
GeoUrdu Weather 32°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 30°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 31°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس