صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا

Miani Ada

Miani Ada

میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہم میڈیا پر بھی شدید اجتجاج کرتے ہیں ملک طاہر مکھیال ضلعی رہنما جماعت اسلامی صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اور ان کا خاندان کی شرافت کے عوام گیت گاتے ہیں۔

میڈیا پر ایسی خبر سے تنویر اسلم کے چاہنے والوں کو بھی دکھ ہوا ملک طاہرمکھیال نے کہا کہ اعلیٰ حکام اس مسلئے کو جلد حل کریں اگر پھر ہمارے صوبائی وزیر کے ساتھ ایسا مزاق کیا گیا تو ہم شدید اجتجاج کرتے ہوے روڈ بلاک کر دیں گے یاد رکھا جائے کہ ملک تنویر اسلم ہمارے دلوں کی دھڈکن ہیں ملک طاہر کے علاوہ جماعت اسلامی سرگودھا کے رہنما اور منتخب چیرمین ملک محمود اعوان نے بھی شدید اجتجاج کیا اور صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا اس کی وہ بھر پور مزمت کرتے ہیں۔