پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا آئیڈیا پاگل پن ہے، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (جیوڈیسک) ساری قوم ایک طرف لیکن کپتان دوسری طرف ہیں۔ کپتان حکومتی فیصلے پر خوش نظر نہیں آتے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلے کو عمران خان نے پاگل پن قرار دے دیا۔

عمران خان نے کہا اگر اس دوران کوئی انہونی ہو گئی تو پاکستان میں 10 سال تک کرکٹ نہیں ہو سکی گے۔

ان کا مزید کہنا تھا فول پروف سیکیورٹی کی وجہ سے بند سڑکوں سے کیا امن کا پیغام جائے گا۔