پی ٹی سی ایل کی ٹیم نے پلاوڑی گائوں میں اپنا ورک مکمل کر لیا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھینک یو پی ٹی سی ایل ویلڈن چوہدری غضنفر جمشید کی خصوصی کاوش سے پی ٹی سی ایل کی ٹیم نے پلاوڑی گائوں میں اپنا ورک مکمل کر لیا ہے۔

تما م لو گو ں جنہو ں نے ٹیلی فو ن اور بر ا ڈ بینڈ لگو ا نے کے لیے در خوا ستیں دی تھیں ان کے نمبر ز لگا د ئے گے ہیں وا ضح رہے کہ اس سے قبل گا ئو ں پلا ہو ڑی کا پی ٹی سی ایل کا سسٹم مکمل طو ر ڈیڈ تھا لو گ اس جد ید دور میں ٹیلی فو ن اور انٹر نیٹ کی سہو لت سے محر و م تھے اور اپنے پیا رو ں سے را بطہ کر نا مشکل تھا ۔مگر الحمدللہ اب آپ لو گو ں کی دعا ئو ں سے اور چو ہدر ی غضنفر جمشید کی خصوصی کو ششوں سے پی ٹی سی ایل کا پند رہ سال سے ڈیڈ سسٹم بحا ل کر دیا گیا ہے