تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ سے معادے منسوخ کر کے ڈی جے ولی سنز ساوئنڈ سسٹم کے ساتھ نئے معاہدے کر لیے

PTI

PTI

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کے ساتھ اپنے تمام معادے فوری طور پر منسوخ کرکے ڈی جے ولی سنز ساوئنڈ سسٹم کے ساتھ نئے معاہدے کر لیے ہیں۔

ڈی جے ولی سنز آج پتوکی میں شام 5بجے عمران خان کے جلسہ میں معروف شوبز سٹار قیصر ندیم گڈو کے ہمراہ اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔

03215753338