پی ٹی آئی یورپ کا مرکزی الیکشن آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

PTI

PTI

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی یورپ کا مرکزی الیکشن آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔مشتاق جدون نے فیتہ کاٹا۔

تفصیل کے مطابق پیرس کے نواحی علاقے مومانی میں پی ٹی آئی کا مرکزی الیکشن آفس قائم کر دیا گیا ہے ،جس میں پارٹی کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی ۔