پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سرکردہ سینئر رہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ کا ایک اہم بیان

Mian Zulfiqar Ahmed

Mian Zulfiqar Ahmed

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سرکردہ سینئر رہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ خان اور امتیاز شہید بھائی آپ ھمارے گلشن کے ان پھولوں میں سے جن کی مہک سے ابد تک اسکی شان و شوکت اور عظمت کا اعتراف کیا جائے گا۔

میری اور پوری قوم کی آزادی کے تخفظ کیلئے جو قربانی تم نے دی ہے۔ ہم چاہیں بھی تو اس احسان کا بدلہ کسی صورت اتار نہیں سکتے سواء اس خواہش کے کہ اے اللہ ہمیں بھی مملکت خداداد کے لیے اپنے بھائیوں کی راہ پر چلا اور ان کے والدین اور اہل خانہ کو کروٹ کروٹ لمحہ لمحہ راخت و سکون عطا کر۔