پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کنونشن سالزبرگ شہر میں منعقد کیا جا رہا ہے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی ٹی آئی آسٹریا کے زیر اہتمام مورخہ 7 مئی بروز ہفتہ 2016 پی ٹی آئی آسٹریا کنونشن” سالزبرگ شہر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ آپ کی شرکت اور تجاویز سے ہی پارٹی کو مذید منظم اور مستحکم کیا جا سکتا ہے۔ اپنی اور ساتھیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں اور پاکستان میں تبدیلی لانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔ شکریہ

 PTI Austria

PTI Austria