پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں

اوسلو: پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختربھٹی اور چوہدری معشوق بھٹی کی جانب سے ظہرانے کے دوران یونین کونسل پنڈی سلطان پور۔کھاریاں کے چیئرمین چوہدری اعجازاسلم، ان کے بھائی چوہدری زاہد اسلم، ایم پی اوسلو ڈاکٹرمبشربنارس، پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، مسلم لیگ ق کے چوہدری شبیرحسین، معروف سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور، سید احتشام الحق، چوہدری افتخارناز، چوہدری خالد، راشدحسین و دیگر موجود تھے۔

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway

PTI Norway