پی ٹی وی نیوز اور چینل ۵ فرانس کے کیمرہ مین بابر مغل کی ہمشیرہ راولپنڈی میں انتقال کر گئیں

پیرس( زاہد مصطفی اعوان )پی ٹی وی نیوز اور چینل ۵ فرانس کے کیمرہ مین بابر مغل کی ہمشیرہ راولپنڈی میں انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز اور چینل ۵ فرانس کے کیمرہ مین بابر مغل کی ہمشیرہ راولپنڈی میں انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔پاکستانی کیمونٹی فرانس نے بابر مغل سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔بابر مغل سے فرانس کے نمبر 0033684872727پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

Babar Mughal

Babar Mughal