پی ٹی وی کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا انتقال کرگئے

Producer

Producer

آسٹریلیا : پاکستان ٹیلی ویژن کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا کا آج آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا، مرحوم طویل عرصہ سے عارضہ قلب اور گردوں کی تکلیف میں مبتلا تھے ۔

عارف رانا کے کریڈٹ پر نیلام گھر کے علاوہ انگنت ڈرامے اور موسیقی کے پروگرام تھے۔ اچھے شاعر اور افسانہ نگار تھے، گزشتہ برس ان کی کتاب آدھا کنواں بہت مقبول رہی مرحوم نجی محفلوں میں ہمیں ماہیے اور ٹپے سنا کر محفوظ کرتے تھے۔