عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے، حنیف

Rana Hanif

Rana Hanif

فیصل آباد : عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ منظم انداز میں حصہ لیا جائیگا قائدین حاجی اکرم انصاری ایم این اے ، محمد نواز ملک ایم پی اے کی قیادت میں بلدیاتی الیکشن میں امیدوار نامزد ہونگا اور الیکشن مہم کی وہ خود نگرانی ایم این اے ، ایم پی اے کرینگے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن نامزد امیدوار برائے چیئرمین UC-271 رانا محمد حنیف نے کہا کہ ہماری پارٹی مخلص اور دیانتدار اور عوام کو ریلیف دینا خادم اعلیٰ پنجاب کا کارنامہ ہے نچلی سطح کی منتخب قیادت سے ملکر حلقہ کی تعمیرو ترقی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو کر عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہونگے آئندہ الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔

حاجی اکرم انصاری اور نواز ملک ہماری حمایت کرینگے اور بلدیاتی الیکشن میں میٹنگوں کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے تاکہ حلقے کی عوام رانا محمد حنیف کو ووٹ دیکر کامیاب کرائینگے کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں۔ عوام کے پرزور اصرار پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیا۔ عوام کی خدمت کرنا جانتا ہوں پرانا مسلم لیگی ہوں میری حمایت یافتہ میرے قائدین لیڈر حاجی اکرم انصاری ، خواجہ اسلام اور نواز ملک بلدیاتی الیکشن میں کامیاب کرئینگے۔