پنجاب کالج تلہ گنگ میں انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ

Talagang Entry Test

Talagang Entry Test

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) 16 فروری 2017 کو پنجاب کالج تلہ گنگ میں ایک روزہ انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس ورکشاپ کا مقصد طلباء وطالبات میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT کی مکمل آگاہی دینا تھا۔ پنجاب گروپ کے کلسٹر ہیڈ اور پرنسپل گوجر خان محمد عمر نیاز صاحب نے طلباء و طالبات کو کیریئر کونسلنگ کے بارے میں مکمل بریفنگ دی۔

انہوں نیمیڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیوسٹیز کے انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار شیڈول اور تیاری کے بارے میں آگاھی دی۔

پنجاب کا لج تلہ گنگ کے پرنسپل محمد قاسم طلبائو طالبات نے بتایا کہ ہمارا مقصد F.Sc میں اچھے نمبروں میں پاس کروانے کے ساتھ ساتھ آپ کو میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیوسٹیز میں داخلے لیے تیار کرنا بھی ہے۔

اس کے لیے والدین کے اصرار پر ہم آپ کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروایں گے جو کی F.Sc کے پیپرز کے فورا

Talagang Entry Test

Talagang Entry Test

Talagang Entry Test

Talagang Entry Test