پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس گزشتہ روز صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا

Gujarat

Gujarat

گجرات : پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس گزشتہ روز صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں صحرائے مدینہ میلاد کمیٹی کے صدر قاری عامر رضوان قادری کے والد محترم حاجی غلام نبی گل کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اجلاس میں ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ عامر محمود چوہدری’ میاںسہیل منیر’ مرزا الیاس جرال و دیگر شریک تھے۔