پنجاب میں ن لیگ 1005 نشتیں حاصل کر کے سب سے آگے

PML N

PML N

پیرس :پنجاب میں ن لیگ 1005 نشتیں حاصل کر کے سب سے آگے پنجاب میں کھلاڑیوں نے 231 نشتیں حاصل کر کے دوسرے نمبر پر۔

پنجاب میں پیپلز پارٹی کے 41 امیدوار کامیاب ہوئے اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے 569 نشتیں حاصل کر کے سب سے آگے۔ سندھ میں 129 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے اور فنگشنل لیگ سندھ کے 61 امیدوار کامیاب ہوئے سندھ میں ن لیگ نے 3 اور پی ٹی آئی نے 4 نشتیں حاصل کی۔

پنجاب میں شیروں کا راج اور سندھ میں جیالوں کا راج – ایم کیو ایم نے 4 نشتیں حاصل کیں ۔جماعت اسلامی نے 2 پنجاب میں آزاد امیدوار 868 کامیاب ہوئے