یوں تو تمام پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے اندھیر مچا رکها ہے اور اصل کرایہ سے ڈبل کرایہ وصول کیا جا رہا ہے

Transporters

Transporters

شیخوپورہ : یوں تو تمام پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے اندھیر مچا رکها ہے اور اصل کرایہ سے ڈبل کرایہ وصول کیا جا رھا ہے. ان لوگوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے پنجاب کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوئی بھی ایکشن لینے سے قاصر هے اسی طرح سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوجرانوال کرپشن کاگڑہ بن چکا ہے. بمطابق حکومت پنجاب نوٹیفکیشن نمبر so )TR-1(2_6/22000 )5( مورخہ 1.2.2016 فی کلو میٹر 0.74 روپے فی مسافر ہے.

اس حساب سے گوجرانوالہ سےعلی پور چبٹه کا کرایہ 31.82روپے هے مگر 50 روپے وصول کیا جا رها ہے گوجرانوالہ سے لاہور کا کرایه 57.72روپے ہے مگر90روپےوصول کیا جاتا ہے. گوجرانوالہ سے شیخوپورہ کا کرایہ 48.54 روپےمگر70روپے وصول کیا جاتا ہے گوجرانوالہ سے سیالکوٹ کا کرایہ 43.43 روپےہےمگر80روپے وصول کیا جاتا هے گوجرانوالہ سے پسرور کا کرایہ 67.34روپے ہے مگر 80روپےوصول کیا جاتا ہے.

کیونکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے جنرل بس سٹینڈ پر اور دوسرے اڈوں پر ڈبل کرایے نامہ لگوا رکہے ہیںشہر گوجرانوالہ میں چلنےوالی بسوں اور رکشوں پر کوئی کرایہ نامه آویزاں نہیں ہےاور وہ بھی اپنی مرضی سے کرایہ وصول کر رہے ہیں. جس کی وجہ سے شہریوں کو کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا هےاسلام علیکم تمام پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے اندهیر مچا رکها ہے اور ان کو کوئ پوچهنے والا نہیں ضلعی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوجرانوال کرپشن کاگڑہ بن چکا ہے.

ٹرانسپورٹرز مسافروں کودونوں ہاٹہوں سے لوٹ رہے ہیں گوجرانوالہ علی پور چبٹه کا کرایہ 32 روپے ہے 50 روپے وصول کیا جاتا هے ڈہله چهٹه سے گوجرانوالہ کا کرایہ 22روبے هے مگر40روپے وصول کیا جاتا ہے اور گوجرانوالہ سے لاہور کا کرایه 57.72 روپے ہے مگر 90 روپےوصول کیا جاتا هے گوجرانوالہ سے حافظ آباد کا کرایه 43روپے ہےمگر70روپے وصول کیا جاتا ہے سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے خود ساختہ کرایہ نامہ جاری کیا ہےاور ٹرانسپورٹرز کو کهلی چهٹی دے رکهی ہےاسلام علیکم تمام پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے اندهیر مچا رکهآہے اور ان کو کوئ پوچهنے والا نہیں ضلعی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوجرانوال کرپشن کاگڑہ بن چکا ہے اور ٹرانسپورٹرز مسا فروں کودونوں ہاٹہوں سے لوٹ رہے ہیں گوجرانوالہ علی پور چبٹه کا کرایہ 32 روپے ہے 50 روپے وصول کیا جاتا هے ڈہله چهٹه سے گوجرانوالہ کا کرایہ 22روبے هے مگر40روپے وصول کیا جاتا ہے اور گوجرانوالہ سے لاہور کا کرایه 57.72روپے ہے مگر90روپےوصول کیا جاتا هے گوجرانوالہ سے حافظ آباد کا کرایه 43روپے ہےمگر70روپے وصول کیا جاتا ہے سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے خود ساختہ کرایہ نامہ جاری کیا ہےاور ٹرانسپورٹرز کو کهلی چهٹی دے رکهی ہے.