OPS کا مقصد بیرون ملک پاکستانیوں کو متحد کرکے انکے حقوق کے حصول کی جنگ لڑنا ہے، مشترکہ اعلامیہ

OPS

OPS

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ایک مشترکہ اعلامیہ میں OPS کے نو منتخب عہدیداران ڈاکٹر عمار سہیل، گوہر الماس خان، پامیلا ملک،نبیل جاوید، آصف خان، شام لین اور دیگر نے بانی چیئرمین OPSجاوید ملک پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ OPS کا مقصد اختلافات بھلا کر بیرون ملک پاکستانیوں کو متحد کرکے انکے حقوق کے حصول کی جنگ لڑنا ہے۔