پیانگ یانگ: آزادی کی 70ویں سالگرہ پر شاندار آتش بازی

Freedom Day Celebrated

Freedom Day Celebrated

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں آج 70واؓں یوم آذادی منایا جا رہا ہے۔ 15گست کے شروع ہوتے ہی دار الحکومت پیانگ یانگ کا آسمان رنگ و روشنیوں میں نہا گیا۔

یوم آذادی کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ 15اگست 1945 کو کوریا نے جاپان سے آذادی حاصل کر کے ایک الگ ملک کی شناخت حاصل کی تھی۔