قادیانیت بحیثیت اقلیت ہیں وہ خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے ہیں، مفتی عبدالحلیم ہزاروی

karachi

karachi

کراچی: فدایان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ناظم اعلیٰ اور مرکزی جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما علامہ مفتی عبدالحلیم ہزاروی نے کہا ہے کہ چنیوٹ ، چناب نگر ، قصور، لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں قادیانیوں اور احمدیوں، مرزائیوں کی کاروائیاں بڑھتی جار ہی ہیں، غربت والے علاقوں میں مسلمانوں کو پیسے اور دھونس سے اسلام چھوڑ کر قادیانیت کو اپنانے پر مجبور کیا جارہا ہے

ان کی ماں بہنوں کی عزتوں سے کھیلا جا رہا ہے، انسانی حقوق کے کھوکھلے دعویدار اب ان قادیانی جرائم اور حرکتوں پر کچھ نہیں کہہ رہے، مسلمانوں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ غازی ممتاز قادری اور غازی علم دین شہید کے طرز عمل کو اپناتے ہوئے معاشرے میں احتساب کے عمل کو شروع کریں، قائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ قادیانی اس ملک کے غدار اور ناسور ہے، یہ جب تک پاکستان میں ہے یہاں کا معاشرہ پاک صاف نہیں رہ سکتا ہے

کراچی او ر اطراف کے شہروں میں تمام کنجر خانے اور شراب کے اڈے کے پرمٹ قادیانیوں کے پاس ہیں جو کہ ایک کھلی حقیقت ہے، فدایان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاکستان ایک عرصے سے قادیانیوں کی سرگرمیوں پر اعلی عدلیہ اور پولیس کو متنبہ کر رہی ہے، بار بار ہم سب کو ثبوت کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ قادیانی مذہب پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں اور مسلکی خانہ جنگی میں کارفرما ہے۔

مگر ایوان بالا اس بات کو معمولی لے رہے ہیں، ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ قرآن و سنت کی بالادستی کے لئے ہم خود ہی میدان میں آجائیں، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی اور فدایان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاکستان کے مرکزی امیر علامہ مفتی خادم حسین رضوی سے حتمی گفتگو کرتے ہوئے فدایان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ناظم اعلیٰ اور مرکزی جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما علامہ مفتی عبدالحلیم ہزاروی نے کہا کہ 7 ستمبر 1974 کے دن فیصلہ ہوگیا تھا، قادیانیت کو بحیثیت اقلیت تسلیم کیا گیا تھا، وہ خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے ہیں، چنیوٹ چناب نگر میں قادیانی بدمعاشوں نے جو ظلم و ستم جاری رکھیں وہ کسی صورت براداشت نہیں کئے جاینگے، ہم نے کسی کو زبرستی مسلمان نہیں کیا تو کوئی قادیانی کسی مسلمان پر زبردستی کیوں کرے گا؟ اگر پنجاب حکومت فوری ایکشن نہیں لے گی تو پورے ملک سے لشکر لے کر چنیوٹ میں قادیانیت کی قبر بنا دینگے۔