حاجی قیصر امین بٹ کی پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد

PML-N

PML-N

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب ارکان صدر فہیم گوہر بٹ، جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن، جوائنٹ سیکرٹری حنیف عاصم، نائب صدر ایس وسیم بابر، نائب صدر خرم پاشا اور فنانس سیکرٹری عطاء چوہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

حاجی قیصر امین بٹ نے نومنتخب ارکان کے نام اپنے پیغام میں کہاہے کہ صحافی برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے اور عوام کی آواز کو ایوان بالا تک پنہچانے میں نومنتخب ارکان اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے اور ہم ان ممبران کو ہر قسم کے عملی تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

حاجی قیصر امین بٹ القادری
سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن
180راوی پارک راوی روڈ لاہور