چوہدری قیصر کی جانب سے منہاج سنٹر ویانا میں چوتھا روزہ کا افطار کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج سنٹر ویانا میں چوہدری قیصر کی جانب سے رمضان شریف کا چوتھا روزہ کا افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔اجتمائی دعائیہ کلمات اور روزہ افطاری اور افطار ڈنرکے بعد نماز مغرب اداکی گی۔آخر میں منہاج سنٹر ویانا کے بانی پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے اعلان کیا کہ منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمیر الطاف کے والد حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں برسی کے سلسلہ میں 28 جون بروز اتوار بعد از نماز عصر منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جائے گا۔ قرآن خوانی اوراجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد افطار ڈنر کا بھی انتظام ہوگا تمام پاکستانیوں کو حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں برسی میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna

Iftar Dinner Vienna