قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواجہ منظور احمد

Khawaja Manzoor Ahmad

Khawaja Manzoor Ahmad

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 25 دسمبر بروز جمعہ شام چھ بجے ایشیاء ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرئے گی۔

خواجہ منظور احمد نے مذید کہا کہ پی سی سی کے میڈیا مینجر اکرم باجوہ بہت جلد تقریب میں شرکت کیلیے دعوت نامے جاری کر دیں گے۔