ملکہ کی خبریں 02/7/2016

Malika

Malika

ملکہ ( ز ا ہد مصطفی اعوا ن ) حا جی ملک عبد ا لر شید اعوا ن فرانس کی جا نب سے مکی مسجد نز د گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ افطا ر ڈنر معز زین کی شر کت ۔ شر کت کر نے و ا لو ں میں ملک عبد ا لعز یز اعوا ن یو کے ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ، حسن منیر اعوا ن ، سہیل اصغر اعوا ن ، مسعو د منظو ر اعوا ن ، صد ا م حسین اعوا ن ، ملک علی اصغر اعوا ن سپین ، حا فظ محمد ا نیس خطیب مسجد ہذا ، ملک ظفر ا قبا ل اعوا ن ، ملک اشفا ق حسین یو نان ، ملک لیا قت علی ، شکیل ڈ ر ائیو ر ، ملک محمد یعقو ب ، ملک عبد ا لغفا ر ، حا فظ محمد اسجد ، محسن ضیاء اعوا ن دنیا نیو ز ، ملک اظہر اقبا ل اعوا ن فر نیچر و ا لے ،سمیت دیگر ا فر ا د نے شر کت کی ۔

ملکہ ( ز ا ہد مصطفی اعوا ن ) حا جی ملک خا دم حسین اعوا ن سا بق کو نسلر کی جا نب سے ملکہ ڈا کخا نہ میں وا ٹر کو لر کا عطیہ ۔ ڈا کخا نہ میں دو ر درا ز سے آ نے و ا لے خو ا تین و حضرا ت کا حا جی ملک خا دم حسین اعوا ن ز بر دست خرا ج تحسین ۔ ڈا کخا نہ میں گر میو ں میں ٹھنڈے پا نی کی د ستیا بی کا شد ید مسئلہ تھاجو حا جی ملک خا دم حسین اعوا ن نے لگو ا کر حل کر دیا ۔ عو امی و سما جی حلقو ں نے حا جی ملک خا دم حسین اعوا ن کو ز بر دست ا لفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔