جامع مسجد گلشن توحید ملکہ میں نماز عید 07:00 ادا کی جائے گی

Eid Prayers

Eid Prayers

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان سے) جامع مسجد گلشن توحید ملکہ میں نماز عید 07:00 ادا کی جائے گی ۔

مولانا غلام اللہ نماز عید کا خصوصی خطبہ اور بیان فرمائیں گے ۔جبکہ نماز کے جماعت کا ٹائم سات بجے مقرر کیا گیا ہے ۔نماز عید کا دوسرا اجتماع جامع مسجد ملکہ میں ہوگا۔

جہاں مولانا عبد الحمید خطبہ عید دیں گے ۔اور نماز 07:15 ادا کی جائے گی۔