ملکہ کی خبریں 13/09/2015

Ch Ghazanfar Jamshaid

Ch Ghazanfar Jamshaid

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) چوہدری غضنفر جمشید کویت سے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق ہر دل ممتاز شخصیت چوہدری غضنفر جمشید کویت سے پلاہو ڑی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کویت میں پاکستانی سفیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن یو تھ عرفان ناگرہ سے خصوصی ملاقاتیں کی ۔ وہ اب اپنی فیملی کے ساتھ عیدالاضحی منانے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران ممبران قومی و صو بائی اسمبلی سے ملاقاتیں کر یں گے ۔ وہ عیدالاضحی منانے کے بعد وا پس کویت جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Iqbal Awan

Malik Iqbal Awan

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) آزاد امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل ملکہ ملک اقبال اعوا ن کی حما یت میں اہلیا ن ملکہ کا اکٹھ ۔ اکٹھ کا ا ہتما م ایجو کیئر فا ئو نڈ یشن سکو ل ملکہ میں ہو ا۔ اکٹھ میں اہلیان ملکہ کی طرف سے ملک محمد اقب ل اعوان کو کامیاب کرا نے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

اس موقع پر ملک محمد اقبال اعوان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ انشا اللہ یونین کونسل ملکہ سے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کر یں گے ۔اتنے بڑ ے اکٹھ نے ثابت کر دیا کے اہلیا ن ملکہ کی محبتیں میر ے ساتھ ہیں۔