ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 16/11/2015

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) یونین کونسل بھگوال سے نو منتخب کونسلر ملک
ارسلان احمد اعوان عرف ملک بوٹا کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ مبارک باد دینے والوں میں حاجی شبیر حسین ملک ایم ڈی ملک برادرز الیکٹرونکس کھاریاں ، نمبر دار ملک شفقات احمد ، ملک سفیر اکر م اعوان ، ملک شہز ا د اعوان ، سید نثار حسین شا ہ ، ملک محمد لطیف ، ملک نو ید اعوا ن ، ملک خا و ر لطیف اعوا ن ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن ، ملک شکیل ا صغر ، ما سٹر محمد طا رق ، ما سڑ محمد حنیف سیمت دیگر افر ا د شا مل ہیں۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) حا جی ملک عبد الطیف اعوا ن کے بیٹے ملک نذ یر حسین اعوا ن ، ملک محمد بشیر اعوا ن ملکو ا ل کے بھتیجے ، حا فظ محمد سعید ، ملک عنصر جا وید سپین کے بھا ئی ملک سفیر اکر م اعوا ن آ ف جھا نٹلہ کے ما مو ں ملک بشا ر ت حسین اعوا ن کی و فا ت پر تعز یت کر نے و الو ں کا تا نتا بند ھا ر ہا ۔ تعز یت کر نے و الو ں میں حا جی ملک فضل کر یم اعوا ن انگلینڈ ، ملک قیصر الر حما ن اعوا ن انگلینڈ ، علی ا لمر تضٰی اعوا ن یو کے ، سید صد یق حسین شا ہ نا رو ے ، سید خا لد حسین شا ہ بخا ر ی ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ ، حا جی ملک ثنا اللہ اعوا ن ، ز اہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فرا نس ، عمر فا رو ق اعوا ن ، حسن ضیا ء اعوا ن سعو دی عر ب ، محسن ضیا ء اعوا ن ، حسیب اللہ اعوا ن ، صفی اللہ اعوا ن سمیت دیگر د و سر ے افر ا د شا مل ہیں ۔