ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 17/09/2015

Haji Muhammad Iqbal Awan

Haji Muhammad Iqbal Awan

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ملک محمد اقبال اعوان امیدوار برائے چئیر مین یونین کونسل ملکہ حاجی چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی امیدوار برائے وائس چئیرمین اور چوہدری اعجاز احمد ہنجرا امیدوار برائے جنرل کونسلر پلاہوڑی کی حمایت میں اہلیان پلاہوڑی کا چوہدری محمد اعظم سابق کونسلر کے گھر اکٹھ منعقد ہوا۔ جس میں مختلف برادریوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ جنہو ں نے متفقہ طور پر ملک محمد اقبال اعوان کے پینل کو آ ئند ہ بلدیاتی الیکشن میں کا میا ب کرانے کی یقین دہا نی کرائی اور اس امر کا ا ظہار کیا کہ ان کے پینل کو کامیاب کرانے کے لیے بھرپور کوشش کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ch Ghazanfar Jamshaid

Ch Ghazanfar Jamshaid

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) کویت میں مقیم سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر فضل حسین چوہدری (مرحوم) کے صاحبزادے چوہدری غضنفر جمشید سے ان کی رہائش گاہ الفضل ہائوس پلاہوڑی میں امیدوار چئیر مین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کی خصوصی ملاقات ۔ ملاقات میں دیگر امور کے علاوہ آئندہ ہو نے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر ملک ا فتخار احمد اعوان ، چوہدری ناصر بشیر رو پیری ، چوہدری انصر جاوید ، حسن ضیاء اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوان ، وقار ا حمد گل ، ذاکر حسین بھٹی ، چوہدری ایوب مہر ،چوہدری محمد عارف سیال ، چوہدری محمد زمان ملہی ، چوہدری شہباز حسین سینتھل اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔