میڈیا کے نمائندوں سے ٹیلی فونک گفتگو,چوہدری غضنفر جمشید

CH  Ghazanfar Jamshaid

CH Ghazanfar Jamshaid

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید پلا ہوڑی نے کو یت سے میڈیا کے نمائندوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں ہم سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے ساتھ ہیں۔

اور ہم پر امیدہیں کہ عدلیہ حق اور سچ پر مبنی فیصلہ دے گی تما م پر ا پیگنڈ ے دم توڑ جائیں گے اور مخالفین کی تمام سازشیں نا کام ہو جائیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چو ہد ری محمد علی تنو یر ضلعی چیئر مین کے لیے مو ضو ع امید و ار ہیں ۔

اور انشا ء اللہ تعا لیٰ ڈ سٹر کٹ چیئر مین کو ٹلہ بر ا درا ن میں سے ہی ہو گا ۔ کو ٹلہ بر ا درا ن کی خد ما ت کسی سے ڈ ھکی چھپی نہیں ہیں ۔ ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ حقیقی معنو ں میں عوا می لیڈ ر ہیں ۔