کوئٹہ لہو لہو فرانس میں مقیم پاکستانی اس ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہے

Quetta Police Training College Attack

Quetta Police Training College Attack

فرانس: کوئٹہ لہو لہو فرانس میں مقیم پاکستانی اس ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے سانحہ کوئٹہ پر پورا ملک سوگوار بربریت کا یہ سلسلہ کیسے تھمے گا۔

دہشت گردوں کا کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر کالج پر سفاقانہ حملہ اس اندوہناک واقعہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ موسی اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔

جس میں چیف آرمی جنرل راحیل وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلی گورنر اور اعلی سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔