تجوید سیشن

Quran Sessions Women

Quran Sessions Women

تحریر: شاہ بانو میر
الحمد للہ آج سے قرآن پاک کا تجوید سیشن خواتین اور بچیوں کیلئے شروع کر دیا گیا ہے مُبارک ہیں جنہوں نے اللہ کی کتاب کا آغاز کر دیا خُدا سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب اس کو درست تلفظ سے پڑھنا سیکھ لیں آمین قرآن پاک کا مبارک قدم آج سے شروع کیا ہے اللہ پاک ہمارے اخلاس کو قبول کر کے ہمیں کامیابی عطا فرمائے آمین قرآن پاک کیلئے آپً آپ کے صحابہ اکرام تابنعین طبع تابعین بززرگان دین اور دیگر اولیاء کرام کا کہنا ہے کہ اس علم کو جتنا حاصل کریں وہ آپ کو دوبارہ ملتا ہے اللہ پاک کتاب ہدایہ کا علم کسی کسی کو دیتا ہے کچھ چیزوں کا خاص خیال اللہ پاک کا شکر ادا کرن اہوگا البتہ اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں اور زیادہ دوں گا۔

اللہ پاک نے ہمیں جمع کیا اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس پر ہمیں محنت کرنا اور عمل کرنا سکھا اللہ تعالیٍ کا شکر ادا کریں گے جو استاد پڑھائیں کاپی پنسل ہونا چاہیے استاد کی بات محفوظ رکھنی آپ کی ضرورت ہے سورت القم پوری قلم پر اتاری ہے جو علم کو حاصل کرنے کیلئے جو نقطہ بھی لگاتے ہیں وہ بھی گواہی دے گا کہ کہ اس نے مجھے اس نیت کے ساتھ لکھا سیاہی بھی تولی جائے گی ہم اپنی نیکیوں کے وزن بڑھا سکتے ہیں 3 اپنی نیت کا خالص ہونا ازحد ضروری ہے اللہ کی توفیق سے اگر یہ اعزاز مجھے ملا میری نیت کیا ہے؟ کہ یہ تو بہت اعلیٰ مقام ہے میرے لئے یہاں تو عزت ملے گی۔

Pray

Pray

لیکن آخرت میں کچھ نہیں میرے لئے پہلے قدم پر تمام شاگرد یہ دعا کریں کہ ہمیں محنت کی سچائی اور عمل کی توفیق دیں نیت کو بار بار چیک کرنا ہے نیت اللہ کی خوشنودی چاہیے نا کہ بندوں کی آپً نے پر اتنا عظیم کلام اترا آخر اس میں ایسا کیا ہے؟ جو ان کو عظیم الشان امت بنا گیا ہماری نیت یہ ہونی چاہیے کہ اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے آمین پڑہیں گے تو ہمیں محنت بہت کرنی ہوگی۔

تجوید کا علم روٹس کو سمجھ کر الفاظ کو درست تلفظ کے ساتھ ادا کرنے ہوں گے اگر 24 گھنٹے کے اندر آپ اپنے سبق کو یاد کریں کبھی نہیں بھول سکتے آپ جو بھی پڑہایا جائے گا اس کو آپ نے اپلائی کرنا ہے اور سورت یا سبق میں سے پھر سے تلاش کر کے یاد کرنے ہیں -دماغ کی قابلیت اللہ پاک نے الگ الگ رکھی ہے اگر کوئی کمزور ہیں حافظے میں تو پھر گھبرانا نہیں کیونکہ شیطان ایسے ہی موقعوں کی تلاش میں رہتا ہے کہ جب اسے کسی کا کمزور پہلو ملے آپ نے قوت ارادی کو مضبوط بنانا ہے – اور جم کر اس عظیم کتاب کے آغاز کے ساتھ تکمیل کو منزل بنانا ہے۔

Quran

Quran

قرآن پاک کے ظاہری اور باطنی اصول ہمارا با وضو ہونا چاہیے تعوز کا اہتمام ضروری ہے قرآن پاک خواہ سمجھ آ رہا ہے یا نہیں آ رہا ہم نے ہمیشہ خاموشی سے سننا ہے – قرآن پاک کی تلاوت ایسے کرو جہیسے اس کا حق ہے -ہمارا ایمان ہے کہ جو کہا سچ ہے -دوسرا حق ہے کہ قرآن پاک کو اچھے سے پڑھنا آنا چاہیے -اللہ پاک نے بہترین تلاوت کو ایمان کے ساتھ جوڑ دیا آللہ پکا ہمیں بھی ایمان کی زینت سے آراستہ کرے آمین آپً فرمایا بے شک اللہ پاک پسند کرتا ہے۔

جیسے کہ آپً پر نازل ہوا آپً نے فرمایا جو قرآن پاک کی تلاوت بہترین انداز میں کرنے کی کوشش کرتا ہے اللہ پاک خود سنتا ہے قاری جو خوبصورت تلاوت کرتا ہے اللہ پاک کے عرش کے فرشتوں کی صف میں کھڑے ہوں گے ہمیں قرآن پا کے معانی کا پتہ چلنا چاہیے ہمیں اپنی تخلیق کا مقصد پتہ چلنا چاہیے جو میرے راستے میں محنت کرے گا میں ضرور اس کی مدد کروں گا اللہ پاک ہماری محنت کو قبول کرے اس نعمت کا شکر ادا کرنا ہے اور دو نفل ادا کر کے اس مبارک عمل کا حصہ بننے پر بے پناہ شکر ادا کریں۔

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر