گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ایک اور اعزاز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے 84 ویں طالبعلم نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر لی۔ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں حفظ کرنے والے طالبعلم حافظ رابیل ولد عبدالرزاق علی کے اعزاز میں پر تکلف تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظ رابیل کے والدین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ رابیل اور انکے والدین کو ہار پہنائے گئے اور دعا کی گئی۔ اس تقریب میں اساتذہ کرام اور طلباء نے شرکت کی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat