آواز گروپ آف ریڈیو 105گجرات کی طرف سے کنارہ ہوٹل میں پہلا آل پنجاب مقابلہ حسن قرات کی تقریب

Radio Awaz

Radio Awaz

ملکہ (راجہ آفتاب احمد، عمر فاروق اعوان سے) آواز گروپ آف ریڈیو 105گجرات کی طرف سے کنارہ ہوٹل میں پہلا آل پنجاب مقابلہ حسن قرات کی تقریب کا انعقاد ہوا افطار کی دعا ممتاز عالم دین صاحبزادہ سید پیر علی حسین شاہ گجراتی نے کرائی مہمانوں کا استقبال چیف ایگزیکٹو مرزا محمد نعیم اور ریڈیو آواز105کی ٹیم نے کیا

تقریب میں ارکان صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود ڈنگہ، حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے، ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ، میاں امجد حسین سابق چیئرمین ڈنگہ، ڈاکٹر سرجن محمد اکرام، ڈاکٹر طاہر نوید، ڈاکٹر مشتاق، ڈاکٹر خالد، میاں محمود اکرم ایڈووکیٹ، شہزاد انور وڑائچ ، الحاج امجد فاروق صنعتکار، محمد افضل گوندل پاکستان تحریک انصاف، مہر ثاقب اسحاق صدر چیمبر آف کامرس، ڈاکٹر اعجاز بشیر، غلام محی الدین خورشید فین، پروفیسر عبید اللہ، عثمان طیب صدرگجرات پریس کلب، عدنان خاں ماہر تعلیم، چوہدری ناصر گوہر، سید نسیم شاہ ایڈووکیٹ، ڈاکٹر بشارت ، حاجی شاہد بٹ، سکندرصرف ڈنگہ، ریاض بٹ تاجر راہنمائ، شریف حسین، شیخ روحیل نذیر، حاجی محمد یونس، مرزا محمد ریاض ڈنگہ، محمد افضل، بشارت علی طاہر، چوہدری عقیل نثار، چوہدری شکیل دھکڑ پلازہ، حاجی عارف ڈنگہ، چوہدری ساجد محمود ، حبیب بسوی ایڈووکیٹ، مرزا محمد یونس، مرز ا صفدراقبال، حاجی یونس، صوفی خالد محمود، حکیم عبد الجبار، ملک نوید، ٹھیکیدار ایوب، مرزا محمد ارشد، محمد نواز، عطاء اللہ، صحافی محمود اختر محمود، دائود شفیع، وقاص علی، انور شیخ، چوہدری ظہیر احمد وڑائچ سمیت دیگر نے بھر پور شرکت کی ہے

مقابلہ حسن قرات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرے والے افراد کو انعامات تقسیم کیے گئے جس میں پہلا انعام موٹر سائیکل، دوسرا LEDتھری ڈی، تیسرا انعام مائیکرواون ودیگر انعامات وشیلڈز دی آخر میں شرکاء تقریب کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر دیا گیا ہے۔