راحت علی خاں کی شاندار پرفارمنس، شائقین جھوم اٹھے

Rahat Ali Khan

Rahat Ali Khan

لاہور (جیوڈیسک) موسیقی پروگرام میں گلوکار راحت فتح علی خان کی پرفارمنس سے شائقین جھوم اٹھے۔ گلوکار نے 14 برس بعد پی ٹی وی کیلئے قوالیاں ریکارڈ کراکر نصرت فتح علی خان کی یادتازہ کر دی۔

انہیں لاہور مرکز کے موسیقی کے پروگرام ’’ورثہ ہیرٹیج ریوائیوڈ‘‘ میں مدعو کیا گیا تھا۔ ریکارڈنگ کے دوران راحت فتح علی خاں نے اپنی سُروں اور ُدھنوں سے ایسا رنگ جمایا کہ ناظرین انہیں داددئیے بغیرنہ رہ سکے۔