بارش کا مسلک

Rain Falling

Rain Falling

تحریر : شاہد اقبال شامی
مسجد کے سپیکر سے آواز گونجی حضرات ایک ضروری اعلان سنیں! کل صبح 8 بجے گائوں کے مشرقی جانب بارش کے لئے نوافل ادا کئے جائیں گے تمام حضرات چھوٹے بچوں اور جانوروں کے ہمراہ شرکت فرمائیں چند لوگوں نے بچوں اور جانوروں کے بناء شرکت کی جلدی جلدی نوافل ادا کئے اور اپنے اپنے کاموںمیں مشغول ہو گئے۔

اگلے دن دوسرے مسلک کے لوگوں نے گائوں کے مغرب کی طرف نوافل اد کئے مولوی صاحب نے بارش کے لئے رقت آمیز دعا کرائی اور گنائوں پر توبہ پر زور دیا بارش آئی بلا مسلکی امتیاز کے دونوں جانب خوب برسی۔

Shahid Shami

Shahid Shami

تحریر : شاہد اقبال شامی