اٹلی : راجہ عبد الغفار کے گھر پی ٹی آئی کی خصوصی میٹنگ

Itly PTI Meeting

Itly PTI Meeting

اٹلی (شیخ بابر سے) راجہ عبد الغفار کے گھر پی ٹی آئی کی خصوصی میٹنگ، جس میں چوہدری بشیر بوصال، مہر ندیم، چوہدری عبد المنان، محمد ایوب، مرزا محمد خالد، مرزا شمس، ڈوگا صاحب اور دیگر دوستوں نے شرکت کی، راجہ عبد الغفار نے ان کا شاندار استقبال کیا میٹنگ کے اہتمام پر ریفریشمنٹ کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔