راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی

Raja Abid Hussain Funeral

Raja Abid Hussain Funeral

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق ناظم یونین کونسل ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔نما زجنازہ مرحومہ کے بیٹے راجہ اسمائیل نے پڑھائی ،نما زجنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق ناظم یونین کو نسل ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کی والدہ کی نما زجنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔ نمازجنازہ مرحومہ کے بیٹے راجہ اسمائیل نے پڑھوائی ۔نما زجنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

مرحومہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں تھیں ۔نما زجنازہ میں چوہدری آصف رضا کوٹلہ ۔ناظم یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔ناظم یو سی ڈوگہ ڈاکٹر محمد عباس۔ناظم یو سی بھگوال ملک صفدر اعوان ۔ناظم یو سی ٹھوٹھہ رائے بہادر راجہ محمد ذوالفقار ۔معروف سماجی شخصیت راجہ شمشاد آف حسام ۔ملک امجد حسین اعوان بھگوال۔سید خالد حسین شاہ ۔ملک افتخار احمد ملکہ۔ماسٹر خالد محمود یونان ۔ملک عنائیت مرہانہ ملکہ۔ملک محمد اشفاق ممبر یو سی ملکہ ۔ملک ریاض حسین کہریال ۔ملک اصغر علی مرہانہ ۔ملک ثناء اللہ اعوان ۔ملک سلیم اللہ اعوان ۔ولائیت مسلمان ۔حافظ توقیر عثمانی ۔ملک شاہد بٹر ۔قاری غلام اللہ ۔چوہدری وسیم میرہ ۔چوہدری مسعود عاشق ۔راجہ نعیم بدھو چک ۔راجہ اختر بدھو چک ۔راجہ افتخار علی مکوال ۔راجہم زاہد غنی مکوال ۔راجہ ہمایوں ناصر ۔راجہ آفتاب احمد صحافی ۔سیکرٹری یوسی ملکہ چوہدری محمود الحق ۔ممبر چوہدری احمد شیراز منگلیہ ۔ملک اسلم کاشی سٹور ۔ملک عارف ملکہ ،ملک انور کمال۔ ملک محمد انور اعوان آف لہڑی ۔چوہدری مختار ڈھل ۔ایس ایچ او گلیانہ چوہدری امجد گجر ،صحافی شفقت علی بٹ۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔اشفاق شاہین ۔ملک احسن ندیم اعوان ۔راجہ مظہر حسام ۔راجہ نعیم کونسلر حسام ۔ڈاکٹر شوکت ملکہ ۔ڈاکٹر محمد اسلم اعوان ملکہ ۔چوہدری خالد محمود بدھو چک۔چوہدری زاہد بدھوچک۔ ملک محمد یونس پوہیہ ۔ملک محمد اقبال پوہیہ ۔ملک یونس وارثیہ ۔راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ ۔سید معظم حسین شاہ ۔ماسٹر اعجاز اعوان سدکال ۔ملک ضیاء اعوان ڈوگہ۔ ماسٹر ابرار بدھوچک۔ڈاکٹر نشان علی سجا د۔ماسٹر عابد شریف ۔راجہ فضل الرحمن ملاگر۔ملک پرواز اعوان سدکال ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ ادا کی ۔مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔